How would you summarize this paragraph/Surah? (Please DO NOT start a new topic. Add your posts as replies to this post.)
آپ اس پیراگراف یا سورہ کا خلاصہ کیسے کریں گے؟ (برائے مہربانی، نیا ٹاپک شروع نہ کریں۔ اپنی پوسٹ اس پوسٹ کے جواب ہی میں ڈالیں۔)
اپنے اور اپنے آس پاس تمام دینا کے اوپر خدا کی نعمتوں کو پہچانو، ان سے اس کی صفات اور ان کے تقاضوں تک پہنچو۔
The summary of this paragraph is that we recognize God as the Lord and Master of the World, Master of the Day of Judgement, we must recognize his attributes and constantly try our best to come up to his expectations, and never forget that he will reward us or punish us on the Day of Judgement.
رب کی پہچان اور اسکا شکر
To purify our beliefs, so that they are based on empirical evidence and its implications.
فطرت سلیم پر کھڑا شَخص جہاں پر غور کر کے بہت جلد اپنے رب کو پہچان لیتا ہے.پہچان کے نتیجے میں اس کے احسانات کا اقرار کرتا ہے کہ کیسے اس کا رب صفت رحمانی کے تحت اپنے مالک ہونے کا ثبوت دیتا ہے.جب کہ رحيمیت کا۔ ظہور کامل انصاف اور پوری ذمداری کے ساتھ آحرت میںHow would you summarize this paragraph/Surah? (Please DO NOT start a new topic. Add your posts as replies to this post.)
آپ اس پیراگراف یا سورہ کا خلاصہ کیسے کریں گے؟ (برائے مہربانی، نیا ٹاپک شروع نہ کریں۔ اپنی پوسٹ اس پوسٹ کے جواب ہی میں ڈالیں۔)
اپنےبندوں کا فیصلہ کر کے کرے گاا