What is the message for the addressees (about God's attributes, laws, likes, and dislikes)? (Please DO NOT start a new topic. Add your posts as replies to this post.)
زیر غور آیات میں مخاطب کو کیا پیغام دیا گیا ہے (خدا کی صفاتِ، قوانین، پسند، اور ناپسند کے بارے میں)؟ (برائے مہربانی، نیا ٹاپک شروع نہ کریں۔ اپنی پوسٹ اس پوسٹ کے جواب ہی میں ڈالیں۔)
اپنے اور اپنے آس پاس موجود تمام دنیا پر پروردگارِ کائنات کی نعمتوں پر غور کریں اور ان سے اس پروردگار کی بڑائی، ربوبیت، اوربھرپور اور جاری وساری رحمت کو پہچان کر یہ سمجھیں کہ جس رب نے ان کی مادی بقا کے لیے یہ شاندار اہتمام کیا ہے، وہ اس دنیا کے اخلاقی خلا کو بھی یقینا پر کرے گا۔
The message to the addressees is that we recognize God’s attributes, his continuous blessings, his mercy is infinite, recognize he is the Master of the World and the Master of the day of Judgement. and we should live according to his expectations and he will compensate us on the Day of Judgement
The message to the addressees is to recognize the status of the ONE from whom all the good emanates and whose blessings are eternal. He is the one who is not only the Creator of the universe, but also sustains it in every way possible. And He is the one who will preside and have control over the day of recompense for each soul.
پیغام یہ ہے کہ اللہ مالک ہے ساری دنیا کا۰وہ لوگون کا بھی رب ہے سب کے لے رحمن اور رحیم بھی ہے لیکن جزا اور سزا کہ دن انصاف کرے گا
خدا کی صفات اور ایک امتحان کا ذکر ہے۔ اس میں یہ بتایا جا رہاہے کہ ایک ایسا رب ہے جس کے بارے میں تمہیں بتا رہا ہوں جس نے تمہیں تخلیق کیا اور جو تمہاری پرورش کا انتظام بھی کرتا ہے اور یہ جو پرورش کا انتظام ہے یہ اس کی رحمت کا ایک خاصہ ہے۔ اور یہ کہ جب اس نے اپنی رحمت سے تمہاری پرورش کا انتظام کیا تو اس رحمت کا تسلسل منسلک ہے تمہارے اعمال پرجس کے نتیجہ میں وہ مالک ہونے کی حیثیت سے اس حساب کتاب والے دن فیصلہ کرے گا۔
To be grateful for God's perfect providing for everything in this world, it's this perfection that also highlights this gap in the absolute ethical justice present around us, hence a belief that there is going to be a hereafter where such a gap will be filled, by God being the sole King of that day.
خدا کی عنایتوں کو پہچان کر شکر گزاری کے جذبے اپنے اندر پیدا کرو. کیوں کہ اسی شکرگزاری کی دولت سےجنت کی کنجی ملے گیWhat is the message for the addressees (about God's attributes, laws, likes, and dislikes)? (Please DO NOT start a new topic. Add your posts as replies to this post.)
زیر غور آیات میں مخاطب کو کیا پیغام دیا گیا ہے (خدا کی صفاتِ، قوانین، پسند، اور ناپسند کے بارے میں)؟ (برائے مہربانی، نیا ٹاپک شروع نہ کریں۔ اپنی پوسٹ اس پوسٹ کے جواب ہی میں ڈالیں۔)