What is the message for the addressees (about God's attributes, laws, likes, and dislikes)? (Please DO NOT start a new topic. Add your posts as replies to this post.)
زیر غور آیات میں مخاطب کو کیا پیغام دیا گیا ہے (خدا کی صفاتِ، قوانین، پسند، اور ناپسند کے بارے میں)؟ (برائے مہربانی نیا ٹاپک شروع نہ کریں۔ اپنی پوسٹ اس پوسٹ کے جواب ہی میں ڈالیں
عبادت ، مدد، سیدہی راہ دکھانے والی صرف رب کی ذات ہے۔ اور سیدہی راہ کا تعین صرف انعام یافتہ بندوں کے نقش قدم پر چل کر ہی مل سکتا ہے۔
The attributes of God are mentioned as the King of this World and the Master of the Day of Judgement who will judge every human being with absolute fairness and reward and punish him accordingly.
His attributes are he is Rehman and Rahim his mercy is endless and it will continue to the end of life. He will forgive us if we do sincere tauba and repent
انسان اگر کج فہمی سے کام نہ لے تو آفاق اور انفس کی نشانیوں سے یہ تو جان جاتا ہے کہ ایک خدا ہے وہی پرورشِ کرنے والا ہے رحمان رحیم ہے روز جزا کا مالك ہے اس طرح توحید کا پیغام اس۔ پر واضح ہو جاتا ہےWhat is the message for the addressees (about God's attributes, laws, likes, and dislikes)? (Please DO NOT start a new topic. Add your posts as replies to this post.)
زیر غور آیات میں مخاطب کو کیا پیغام دیا گیا ہے (خدا کی صفاتِ، قوانین، پسند، اور ناپسند کے بارے میں)؟ (برائے مہربانی نیا ٹاپک شروع نہ کریں۔ اپنی پوسٹ اس پوسٹ کے جواب ہی میں ڈالیں
لیکن یہ معلوم کرنا اس کے بس کی بات نہیں کے اس خُدا کی بندگی اور اطاعت کا طریقہ کیا ہے اور اس صحیح راستہ کے طریقے اور شریعت کے لئے اللہ نے رسولوں اور نبیوں کے زریعے رہنمائی فرمائی ہے خدا تک پہنچنے کے لئے انسان رسالت کا محتاج ہے
اس طرح رسالت اور شریعت پر چلتے ہوئے بلآخر وہ آحرت کی کامیابی کو پا لیتا ہے
اس میں انسان کو اللہ توحید, رسالت اور آحرت کا پیغام دیتا ہے

Our main goal should be to remain on the straight path, seeking God's help for guidance. For this, there are role models whom we should try to imitate and certain models from whom we should try to stay away.
Notes Session #14
- God is instructing to seek help for guidance on the straight path. Usually, when we think of God's help, we naturally think of worldly concerns like health, wealth, and family. However, here it is taught that true help should be sought for the hereafter; worldly matters will end in this world. - Moiz Amjad
- Every moment of our life, we are creating eternal memories that cannot be changed. We may wish, regret, or feel remorse, but we cannot alter these memories. Therefore, living in the present with a positive impact on the hereafter is key. This can be contrasted between verses 79:37-39 and 79:40-41.