Notifications
Clear all
Topic starter
21/01/2024 8:04 am
Who is/are referred to in the verses under consideration? (Please DO NOT start a new topic. Add your posts as replies to this post.)
زیرِ غور آیات میں کس (کن) کے بارے میں بات ہوئی ہے؟ (برایئے مہربانی نیا ٹاپک نہ شروع کریں۔ اپنی پوسٹ اس پوسٹ کے جواب میں ڈالیں۔)
15/06/2024 2:07 pm
It is referring to God the Master of this world
22/06/2024 6:37 pm
ان آیات میں اللہ کی توحید, رسالت اور آخرت کے بارے میں بات ہوئی ہے
اللہ کی توحید کا اقرار کر کے اسکی بندگی میں آ جاؤ. بندگی کا راستہ رسول بتاتا ہے.اوراس رستےپر چل کر اور غلط راستے سے بچ کر رہنے میں ہی آخرت کی کامیابی ہے
25/06/2024 10:46 am
وہ لوگ جو دین پر قائم ہیں ان کا اقرار اللہ کی عبادت کا اور اسی سے مدد کا اور پھر انعام یافتہ بندوں کی راہ پر چلنے کی دعا، جن میں تمام انبیا ،نبی ﷺ اور ان کے صحابہ شامل ہیں
03/07/2024 10:36 pm
- Serving God and seeking help
- Seeking Guidance
- Role model
- Misguidance
This post was modified 6 months ago by YasirRaheem