How would you summarize this paragraph/Surah?
آپ اس پیراگراف یا سورہ کا خلاصہ کیسے کریں گے؟
تقوی رکھنے والوںکو اس کتاب سے ہدایت لینے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیں۔
۔ ان میں تین طرح کے انسانوں کا ذکر کیا گیا۔ ایک وہ جو فلاح پانے والے ہیں۔ ان کے خواص۔۔۔۔ غیب پرایمان۔۔۔ نبی ﷺ پر اور ان سے پہلے انبیا پر وحی پر ایمان۔۔۔۔ نماز کو قائم کرتے ہیں۔۔ دیئے ہوئے مال میں سے خرچ کرتے ہیں ۔ آخرت پر یقین
دوسرے وہ جن کے لئے عزاب عظیم ہے۔۔۔ان کے دلوں اورکانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے۔۔۔۔ ان کو ڈرانا یہ نہ ڈرانا برابر ہے
اور تیسرے جن کے لئے عزاب علیم ہے۔۔یہ دھوکے باز ، جھوٹ بولنے والے، فساد پھیلانے والے، بےوقوف، گمراہ ہیں
تصحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عذاب عیلم کی بجائے اسے عذاب الیم پڑہیں
In these verses Allah is telling the Prophet about three groups of people:
- Is the righteous group of people who are going to be successful in the hereafter.
- Is the rebellious group of people who have been abandoned by Allah and who will be punished on the day of judgement.
- Is the group of hypocrites who think they can fool Allah but are gravely mistaken.
O Prophet, without a doubt, this is the very book these people have been waiting for. Only those who are mindful of their accountability to God on Judgment Day will be able to take guidance from it. There is no guidance for anyone who rejects it due to prejudice, nor for those who pretend to believe while secretly following their own biases.