Notifications
Clear all
Topic starter
24/01/2024 7:30 am
Participants can share their ideas, commitments, and experiences (challenges and celebrations) with their colleagues. Others may ask questions and, wherever they deem appropriate, give suggestions for helping other colleagues.
یہاں پارٹیسیپینٹس اپنے آئیڈیاز، عزائم، اور تجربات (کام یابیاں اور مشکلات) اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ دوسرے ساتھی اپنے کولیگز کی بات سمجھنے کے لیے سوال پوچھ سکتے اور جہاں مناسب سمجھیں مشورے بھی دے سکتے ہیں۔