In the following video, I have very briefly introduced the projects that I have outlined for myself. Please spare some time to see and leave your comments and questions, if any.

اس ویڈیو میں، میں نے مختصر الفاظ میں اپنے پیِش نظر کاموں کا تعارف کرایا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ کچھ وقت نکال کر اسے دیکھیے اور اپنی رائے یا ان کاموں سے متعلق اگر آپ کوئی سوال کرنا چاہیں، تو اسے کامینٹس کے خانے میں ڈال دیجیے۔